نفسیاتی حملہ کون کرتے ہیں

 


السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آپ سب جانتے ھوں گے کہ آپکی کمزوریوں کا علم غیروں کو نہیں ھوتا۔اس لیے آپ کو کمزور صرف اپنے ہی کر سکتے ہیں کیوں  کہ وہ آپ کی کمزوریوں کو اچھی سے جانتے ہوتے ہیں