حضرت امام جعفر صادقؓ کا فرمان ۔ مصیبت کے وقت کثرت سے پڑھیں

 حضرت امام جعفر صادقؓ کا فرمان  


اگر تم پر کسی طرف سے کوئی پریشانی یا مصیںت آئے تو کثرت سے پڑھو 

لا حولا ولا قوۃالا باللہ

یہ کشادگی فراغی کی کنجی ھے۔

اور جنت کا خزانہ ھے۔