*اپنی چھت اپنا گھر قرضہ سکیم



*‏"اپنی چھت، اپنا گھر"*

*اپنی چھت اپنا گھر قرضہ سکیم* اپلائی کرنے کے لیے اپ کے پاس دیہات میں دس مرلے زمین اور شہر میں پانچ مرلے زمین اپ کے نام پر ہونا لازمی ہے ۔



All intersted candidates are requeted to read condition in above ad carefully and then apply.

سارے امیدواروں سے درخواست ھے کہ اشتہار میں دی گئی شرائط کو احتیاط سے پڑھیں اور پھر اس کے مطابق اپلائی کریں۔

It is requested Please share this post to your friends, So that someone utilize from this post

سب دوستوں سے درخواست ھے کہ اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کو بھی شیئر کریں۔ھو سکتا ھے کسی کا فائدہ ھو ۔