چڑیوں کو دانا ڈالتے جاؤ
*دعا*
: چڑیوں کو دانا ڈالتے جاؤ
تو یہ آپ کے لئے " بڑی دُعا " کرتی ہیں۔
: گھر میں رہنے والا یہ چھوٹا سا پرندہ گھر والوں کی حفاظت ہے۔ "
: جن دنوں میں چڑیاں گھروں میں بولنا بند کر دیں گی
تو گھروں میں عافیت ختم ہو جائے گی۔ "
: تو ان کے لئے جگہ بنا دیا کرو اور تھوڑا سا دانہ ڈال دیا کرو، وہ خود بخود ہی آ جائیں گی۔
: آپ نے دیکھا ہو گا
فقیروں کے گنبد پر کبوتر ضرور آ جایا کرتے ہیں۔
" یہ عافیت کی نشانی ہے۔"
واصف علی واصف