نیا پاکستان صحت کارڈ سب کے لیے- Blogsaani

 




نیا پاکستان صحت کارڈ سب کے لیے


 
صوبہ بھر کے منتخب سرکاری ونجی ہسپتالوں میں سالانہ 10لاکھ روپے تک مفت علاج کی سہولیات۔
یہی ہے نیا پاکستان جس کا وعدہ تھا۔
پورے پنجاب کے ہسپتالوں کی لسٹ اوپر اشتہار میں درج ہے۔ 
اس میں پنجاب کے سارے ڈسٹرکٹ کے ہسپتالوں کی لسٹ موجود ہے۔ 
محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن 
حکومت پنجاب