نئے سال میں کیا کریں۔Blogsaani


     نئے سال میں کیا کریں۔



1۔ ڈیلی 1000مرتبہ پہلا کلمہ پڑھیں۔ اس سے آپ کے اندر جو برائیاں ہو ں گی وہ آہستہ آہستہ ختم ہو جائے گی۔

2۔ اللہ کا شکر ادا کریں جتنا کر سکتے ہیں اتنا کریں۔

3۔ تنقید مت کریں۔ جو کوئی کر رہا ہے اور کرتا ہے اسکو اچھوڑ دو اور تنقید مت کریں۔ جتنی تنقید کرنی ہے اس سال کر لیں اگلے سال تنقید مت کریں۔

4۔ اللہ سے ڈیلی رات کو سونے سے پہلے باتیں کریں۔ اور دعا کریں۔

5۔ کوئی ایک ہنر حاصل کریں اور اس کے اوپر اچھی طرح عبور حاصل کریں۔ 

6۔ اپنا خرچہ بڑھا دیں۔ مطلب غریبوں، یتیموں، بیواوں، پرندوں، پودوں وغیرہ پر بھی خرچ کرنا شروع کریں۔ اس سے بھی آپ کا رزق بڑھ جائے گا۔