صرف تین باتیں اپنے پلے باندھ لو کوئی تمہیں دھوکہ نہیں دے سکے گا۔Blogsaani





صرف تین باتیں اپنے پلے باندھ لو

کوئی تمہیں  دھوکہ نہیں دے سکے گا۔

اول: کوئی تم سے بد اخلاقی سے بات کرے تو تم اسے حسن اخلاق سے جواب دینا۔

دوم: کوئی تیرا بھلا کرے تو پہلے اللہ کا پھر اسکا شکر ادا کرنا۔

سوم: اگر کوئی تم پر مصیبت آن پڑے تو فورااپنی عاجزی کا اقرار کرنا۔ 

BA-Yazeed Bastami