حَضُور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کر سکتے ہیں، عمران خان

 

حَضُور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کر سکتے ہیں، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حَضُور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں توہین کوئی مسلمان برداشت نہیں کر سکتا، ان  کی ذات اقدس کی حرمت ہمارے لیے بہیت اہم ہے۔ 

یہ نیوز ڈیلی ایکسپریس سے لی گئی ہے۔ ڈیٹیلز نیچے دی گئی ہے۔

Add caption