وزیر اعظم عمران خان کا اگلے ہفتے چیزوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

 ‏وزیراعظم کا بڑا اقدام-پچھلی حکومتوں کی چھوڑی ہوئی تباہ حال معیشت کو پہلے مرحلے میں سنبھالا دیا-ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا-پالیسیوں کےاثرات عوام تک پہنچانے کےلیے مہنگائی میں کمی لانے کے لیے ہنگامی اقدامات- 

عمران خان کی توجہ عام آدمی پر مرکوز - اللہ تعالی کا کرم آپکے شامل حال ہو

عمران خان نے اب مہنگائی  کے خلاف جنگ کرنے کا آغاز کرنے کا اعلان کر دیا ہے اور اگلے ہفتے سے دال چینی آٹا وغیرہ کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرنے کا اعلان کر دیا یے۔