قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ختم،ہفتہ اتوار مکمل لاک ڈاون کا فیصلہ۔ گورنمنٹ کا فیصلہ

صوبوں کی تجاویز کی روشنی میں فیصلہ کیا کیا گیا ہے۔وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں پنجاب، سندھ ،کے پی کے، بلوچستان کے وزیر اعلی اور وزراء نے اجلاس میں شرکت کی۔ لاک ڈاؤن کا
مقصد احتیاط اور تیزی سے پھیلنے سے روکنا تھا۔


وزیراعظم نے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ ملک میں سیاحت کو کھولنا چاہئیے,اور جن شعبوں میں خطرات زیادہ ہے ان کو بند رکھا جاۓ گا۔ ویکسین کی تیاری تک کورونا جانے والا نییں ہے۔ امیر ترین ملکوں نے لاک ڈاؤن ختم کر دیا یے۔ ممبئی میں ہسپتال بھر گئے یے لیکن ہھر بھی لاک ڈاؤن  
ختم کر رہے ہے۔ 
کورونا جانے نہیں لگا ہمیں اس کے ساتھ ایس او پیز کے ساتھ چلنا ہو گا۔ ہمیں متوازن فیصلے کرنے ھوں گے۔مجھے غریب اور مفلس لوگوں کے حالات کو مدنظر رکھنا ھو گا
کم ازکم اس سال کورونا کے ساتھ چلنا ہو گا۔
اورسیز پاکستانیوں مزدوروں کو پاکستان واپس لائیں گے اور ان کے لیۓ اور آسانیاں پیدہ کرے گے۔ بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کو ٹیسٹ کے بعد گھر بھیجا جاۓ گا۔