Posts

Showing posts from July, 2018

الیکشن 2018 کے نتائج اور پاکسان پراس کے اثرات

Image
الیکشن ۲۰۱۸ کے نتائج اور پاکسان پراس کے اثرات: کل مورخہ ۲۵ جولائی کو پاکستان میں عام انتخابات ھو رہے ہیں۔ پاکستان کی پوری قوم پورے جوش اور جزبے کے ساتھ اپنی اپنی پارٹی کو سپورٹ اور ووٹ دینے کے لیے تیار ہے۔ ووٹ کاسٹ کرنا ہر پاکستانی شہری کا فرض ہے، اور اپنے  پسندیدہ اور ایماندار نمائندہ کو ووٹ دینا ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔  اب دیکھتے ہیں کہ ان انتخابات میں کس پارٹی کا پلڑہ بھاری نظر آ رہا ہے اور کس کی پوزیشن نرم ہے۔ اس وقت ملک میں  بھت ساری پارٹیاں انتخابات میں حصہ لے رہی ہے۔ جن میں سے زیادہ مقبول پاکستان مسلم لیگ (ن)، پاکستان تحریک انصاف، پاکستان پیپلز پارٹی، متحدہ مجلس عمل، اے این پی ہیں۔ اس کے علاوہ بہت سارے آزاد امیدوار بھی میدان میں ہیں۔ زیادہ مقابلہ پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) میں نظر آرہا ہے۔ موجودہ جلسوں اور سروے میں پاکستان تحریک انصاف کا پلڑا بھاری نظر آرہا ہے، کیوں کہ میاں نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں دس سال کی سزا کے بعد عوام کرپشن کے خلاف ہونے کی وجہ سے پی ٹی آئی کو زیادہ سپورٹ کر رہی ہے، عمران خان نے پانامہ کے کیس کو زندہ رکھ کر ع

Kimberly Guilfoyle Fox news Host - Dates with Trump'son

Image
Kimberly Guilfoyle Fox news Host - Dates with Trump'son Kinberly Guilfoyle was born in San Francisco; she father was an iresh citizen while her mother was Puerto Rican. She graduated from Mercy high school. Her mother was a teacher & taught special education. While her father was working in US Army, After retireing he started real estate business. Guilfoyle Graduated from University of California & received Juris Doctor from University of San Francisco School of law. After this she started law career she started as Prosecutor, she also served as Deputy district Attorney in Los Angelos, here she received several award including best prosecutor of the month. In 2004 she started working in a Television as a host, in 2006 she joined Fox news as host, this show was weekly, and show name was “The Lineup”. After time she worked as co-host in other program. She also wrote a book with name of “Making the case, how to be your own best Advocate. This book really helpfu