Posts

Showing posts from December, 2017

ںواز شریف سعودی عرب روانہ...

Image
ںواز شریف سعودی عرب روانہ               سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سعودی عرب روانہ ھو گئے ہیں۔وزیراعلیٰ پئنجاب میاں  شہباز شریف پہلے ہی سعودی عرب میں موجود ہیں۔ شریف فیملی کا اسطرح سعودی عرب جانے سے سیاسی پارٹیوں میں این آر او کے خدشات پیدا ہونے لگے ہیں۔ لیکن اس بار کوئی سیاسی پارٹی شریف فیملی کو کسی قسم کا این آر او دینے کے حق میں نہیں ھیں۔ اطلاعات کے مطابق میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات کی خبریں میڈیا پر زیربحث ہیں۔ یہ دورہ اتنا اہم ہے کہ آج آل پارٹی کانفرنس میں بھی کہا گیا ہے کہ شریف برادران کو کسی قسم کا این آر او نہیں دیا جاے گا۔ جنرل جنجوعہ نے بھی کچھ دن پہلے نواز شریف سے ملاقات کی تھی۔ عمران خان نے بھی کہا ہے کہ کو غیر ملک ہمارے اندرونی معاملات میں دخل نہ دے۔ سعودی عرب کا ایجنڈہ یہ ھو سکتا ہے کہ وہ شریف برادران کے آرمی اور عدلیہ کے بارے میں سخت بیانات کو کم کرنا ہو سکتا ہے۔ خبریں کل سے گردش یہ بھی کر رہی ہیں کے وہ ان سے فنانسشل معاملات بھی ڈسکس کرنا چاھتے ہیں۔ سعودی سفیر کے مطابق کی ان کا دورہ زاتی ہے۔ عمران خان کے اعتراض پر سعودی سفیر

سلمان خان نے اپنی سالگرہ اپنی نئی فلم ٹائیگر زندہ ہے کی کامیابی کا راز کترینہ کو قرار دیا

Image
سلمان خان نے اپنی سالگرہ اپنی نئی فلم ٹائیگر زندہ ہے کی کامیابی کا راز کترینہ کو قرار دیا: